"ڈاکٹر محمد ارشد نقشبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←نیا صفحہ) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←زمرہ) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | سیشن 1992ء میں فارغ التحصیل ہونے والے طالب علم محمد ارشد نقشبندی نے ’’معاشی اور معاشرتی زندگی میں ولایت کا کردار (اسلامی اور مروجہ قوانین کی روشنی میں)‘‘ کے موضوع پر شیخ زید اسلامک سنٹر (پنجاب یونیورسٹی لاہور) سے ڈاکٹریٹ کی تکمیل کی۔ موصوف عرصہ 15 سال سے لیکچرار ہیں اور آجکل گورنمنٹ کالج نارووال میں طلباء کو علوم اسلامیہ کے نور سے منور کر رہے ہیں۔ | + | سیشن 1992ء میں فارغ التحصیل ہونے والے طالب علم محمد ارشد نقشبندی ([[منہاجین (اصطلاح)|منہاجین]]) نے ’’معاشی اور معاشرتی زندگی میں ولایت کا کردار (اسلامی اور مروجہ قوانین کی روشنی میں)‘‘ کے موضوع پر شیخ زید اسلامک سنٹر (پنجاب یونیورسٹی لاہور) سے ڈاکٹریٹ کی تکمیل کی۔ موصوف عرصہ 15 سال سے لیکچرار ہیں اور آجکل گورنمنٹ کالج نارووال میں طلباء کو علوم اسلامیہ کے نور سے منور کر رہے ہیں۔ |
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] | ||
[[زمرہ:منہاجینز]] | [[زمرہ:منہاجینز]] | ||
+ | [[زمرہ:PhD]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 14:20، 24 اپريل 2009ء
سیشن 1992ء میں فارغ التحصیل ہونے والے طالب علم محمد ارشد نقشبندی (منہاجین) نے ’’معاشی اور معاشرتی زندگی میں ولایت کا کردار (اسلامی اور مروجہ قوانین کی روشنی میں)‘‘ کے موضوع پر شیخ زید اسلامک سنٹر (پنجاب یونیورسٹی لاہور) سے ڈاکٹریٹ کی تکمیل کی۔ موصوف عرصہ 15 سال سے لیکچرار ہیں اور آجکل گورنمنٹ کالج نارووال میں طلباء کو علوم اسلامیہ کے نور سے منور کر رہے ہیں۔