"سوشل میڈیا ٹریننگ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{آنلائن}} | {{آنلائن}} | ||
− | [[منہاج انٹرنیٹ بیورو]] کی طرف سے ملک بھر میں سوشل میڈیا ٹریننگ کے لئے کیمپوں کا سلسلہ شروع | + | [[منہاج انٹرنیٹ بیورو]] کی طرف سے [[تحریک]] کے پیغام کی سوشل میڈیا پر وسیع تر اشاعت کی غرض سے [[سوشل میڈیا کوآرڈنیشن پلان]] تشکیل دیا گیا اور اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں سوشل میڈیا ٹریننگ کے لئے کیمپوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا۔ |
==قدم بہ قدم== | ==قدم بہ قدم== |
تجدید بمطابق 05:34، 11 دسمبر 2013ء
آن لائن خدمات |
• ای لرننگ |
منہاج انٹرنیٹ بیورو کی طرف سے تحریک کے پیغام کی سوشل میڈیا پر وسیع تر اشاعت کی غرض سے سوشل میڈیا کوآرڈنیشن پلان تشکیل دیا گیا اور اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں سوشل میڈیا ٹریننگ کے لئے کیمپوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا۔
قدم بہ قدم
- 26 مئی 2013ء - سیالکوٹ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [1]
- 31 جولائی تا 8 اگست 2013ء - لاہور (نشتر ٹاؤن) میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے 9 روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد
- 29 ستمبر 2013ء - پشاور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [2]
- 11 اکتوبر 2013ء - گوجرانوالہ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [3]
- 3 نومبر 2013ء - لاہور (کینٹ ٹاؤن) میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [4]