"منہاج انٹرنیٹ بیورو" کے نسخوں کے درمیان فرق
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←قدم بہ قدم) |
|||
سطر 151: | سطر 151: | ||
* [[19 اکتوبر]] [[2011ء]] - مصطفوی سٹو ڈنٹس موومنٹ کی آفیشل ویب سائٹ <ref>[http://www.movementpakistan.com/ مصطفوی سٹودنٹ موومنٹ کی انگلش ویب سائٹ]</ref> کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔ | * [[19 اکتوبر]] [[2011ء]] - مصطفوی سٹو ڈنٹس موومنٹ کی آفیشل ویب سائٹ <ref>[http://www.movementpakistan.com/ مصطفوی سٹودنٹ موومنٹ کی انگلش ویب سائٹ]</ref> کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔ | ||
* [[29 اکتوبر]] [[2011ء]] - منہاج کالج فار ویمن کی ویب سائٹ <ref>[http://www.minhaj.edu.pk/mcw منہاج کالج فار ویمن کی انگلش ویب سائٹ]</ref> کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔ | * [[29 اکتوبر]] [[2011ء]] - منہاج کالج فار ویمن کی ویب سائٹ <ref>[http://www.minhaj.edu.pk/mcw منہاج کالج فار ویمن کی انگلش ویب سائٹ]</ref> کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔ | ||
− | * [[19 جنوری]] [[2012ء]] - تحریک منہاج القرآن کی آفیشل ویب سائٹ <ref>[http://m.minhaj.org/urdu | + | * [[19 جنوری]] [[2012ء]] - تحریک منہاج القرآن کی آفیشل ویب سائٹ <ref>[http://m.minhaj.org/urdu/ تحریک منہاج القرآن کی موبائل ویب سائٹ]</ref> کا موبائل اردو ورژن جاری کر دیا گیا۔ |
* [[5 مارچ]] [[2012ء]] - [[منہاج ایجوکیشن سوسائٹی]] کی نئی ویب سائٹ اردو <ref>[http://www.minhaj.edu.pk/mes/urdu/index.html/ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی اردو ویب سائٹ]</ref> اور انگریزی <ref>[http://www.minhaj.edu.pk/mes/english/index.html/ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی انگریزی ویب سائٹ ]</ref> دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔ | * [[5 مارچ]] [[2012ء]] - [[منہاج ایجوکیشن سوسائٹی]] کی نئی ویب سائٹ اردو <ref>[http://www.minhaj.edu.pk/mes/urdu/index.html/ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی اردو ویب سائٹ]</ref> اور انگریزی <ref>[http://www.minhaj.edu.pk/mes/english/index.html/ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی انگریزی ویب سائٹ ]</ref> دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔ | ||
− | * [[11 جولائی]] [[2013ء]] - [[شہرِ اعتکاف]] کی نئی ویب سائٹ اردو <ref>[http://www.itikaf.com/urdu | + | * [[11 جولائی]] [[2013ء]] - [[شہرِ اعتکاف]] کی نئی ویب سائٹ اردو <ref>[http://www.itikaf.com/urdu/ شہرِ اعتکاف، اردو ویب سائٹ]</ref> اور انگریزی <ref>[http://www.itikaf.com/english/ شہرِ اعتکاف، انگریزی ویب سائٹ ]</ref> دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔ |
+ | * [[4 ستمبر]] [[2013ء]] - [[مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم]] کی نئی ویب سائٹ اردو <ref>[http://www.mcdf.info/urdu/ مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم، اردو ویب سائٹ]</ref> اور انگریزی <ref>[http://www.mcdf.info/english/ مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم، انگریزی ویب سائٹ ]</ref> دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔ | ||
== مزید دیکھئے == | == مزید دیکھئے == |
تجدید بمطابق 06:40، 4 ستمبر 2013ء
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی ویب سائٹس بنانے والا شعبہ، جہاں جملہ مرکزی ویب سائٹس ڈویلپ اور اپ ڈیٹ کی جاتی ہیں۔ (فہرست مرکزی ویب سائٹس)
فہرست
مقصد قیام
تحریک منہاج القرآن نسل نو کے ایمان کی حفاظت اور اسلامی تعلیمات کے وسیع تر فروغ کے لئے سائنسی اپروچ کے ساتھ مضبوط بنیادوں پر مصروف عمل ہے۔ اس سلسلے میں جہاں تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سہولت بہم پہنچانے کےلئے کمپیوٹر سسٹمز کا ایک وسیع نیٹ ورک موجود ہے، وہاں دنیا بھر میں بکھری مسلمان قومیت کو ایک لڑی میں پرونے اور اسلام بارے عالمی سطح پر پھیلائی جانے والی افواہوں اور خدشات کا ازالہ کرتے ہوئے انہیں اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دکھانے کے لئے ویب سازی کی اہمیت کے پیش نظر منہاج انٹرنیٹ بیورو کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔
منہاج انٹرنیٹ بیورو کا ہدف تحریک منہاج القرآن کے لئے آن لائن اسلامی دنیا میں لیڈنگ رول کا حصول ہے، تاکہ اسلام بارے انتہاء پسندانہ شبہات کا ازالہ کیا جائے اور اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دنیا کو دکھایا جا سکے۔ اس سلسلے میں تیزی سے کام جاری ہے، جس کی مثالیں رواں سالوں میں ڈویلپمنٹ کے مراحل طے کرنے والی ویب سائٹس ہیں۔ حالیہ ترقی کی بدولت بحمد اﷲِ تعالیٰ آج ہم اس مقام پر ہیں کہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کی سطح پر بھی تحریک منہاج القرآن کو آن لائن دنیا میں صف اول میں پاتے ہیں۔
تاریخی پس منظر
1994ء تا 1996ء - 1994ء میں مدثر اسلام (ہالینڈ) کی زیرنگرانی تحریک کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ http://www.minhaj.org کے نام سے منظر عام پر آئی۔ یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں پڑھا لکھا طبقہ بھی انٹرنیٹ سے شناسا نہیں تھا۔
1996ء تا 2003ء - 1996ء میں اشاعت اسلام کی غرض سے کی جانے والی تحریک منہاج القرآن کی جملہ مساعی کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے پاکستان میں واقع تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں باقاعدہ ایک شعبہ وجود میں آیا، جسے منہاج انٹرنیٹ بیورو کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اور یوں http://www.minhaj.org کو کسی بھی آرگنائزیشن کی پہلی پاکستانی ویب سائٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
2003ء تا حال - منہاج انٹرنیٹ بیورو نے محدود وسائل اور صلاحیتوں کے باوجود http://www.minhaj.org کو نئے تکنیکی تقاضوں کے مطابق از سر نو پروان چڑھانے کے ساتھ ساتھ بہت سی نئی ویب سائٹس بھی لانچ کیں، جن میں ویب صارفین کےلئے بیش بہا نئی سروسز شروع کی گئیں۔ اس نئے لائحہ عمل سے جہاں عوام الناس کو تحریک کے پلیٹ فارم سے اسلام سے شناسائی کے گوناگوں مواقع ملے، وہاں ماہانہ لاکھوں کی تعداد میں نئے ویب صارفین کا اضافہ بھی ہوا، جو کسی بھی پاکستانی نژاد ویب سائٹ کے لئے ایک اعزاز سے کم نہیں۔
آن لائن خدمات
ڈیزائننگ / ڈویلپمنٹ
منہاج انٹرنیٹ بیورو میں تحریک کی تمام مرکزی ویب سائٹس کی ڈیزائننگ اور ڈویلپمنٹ مقامی طور پر کی جاتی ہے اور اس کی پروگرامنگ کے تمام تر مراحل یہیں پورے ہوتے ہیں۔
اپ ڈیٹنگ
منہاج انٹرنیٹ بیورو تحریک منہاج القرآن کی درجنوں ویب سائٹس کو درج ذیل مواد سے بیک وقت اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے:
|
|
براہ راست کوریج
منہاج انٹرنیٹ بیورو کے زیراہتمام تحریک کے بڑے سالانہ پروگراموں کی انٹرنیٹ پر براہ راست کوریج کی جاتی ہے۔
- مینار پاکستان کے سبزہ زار میں منعقد ہونے والی سالانہ عالمی میلاد کانفرنس
- بغداد ٹاؤن میں منعقد ہونے والا سالانہ روحانی اجتماع
براہ راست ویڈیو کانفرنس
2009ء میں ہونے والے اجتماعی اعتکاف میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات بغداد ٹاؤن لاہور میں شریک معتکفین کو کینیڈا سے براہ راست دکھائے گئے۔ یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد موقع تھا، جو کسی بھی پاکستانی تنظیم کے لئے پہلا قدم ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری گوشہ درود کے تحت ہونے والی ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی سے بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب فرماتے ہیں۔
ترویج اردو
تحریک کا پیغام عالمی سطح پر عام کرنے کے لئے جہاں انگریزی ویب سائٹس بنائی جاتی ہیں، وہیں پاکستان اور بھارت سمیت دنیابھر کے اردو دان طبقے کو تحریک سے روشناس کرانے کے لئے ہر ویب سائٹ کا اردو ورژن بھی تیار کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں آن لائن دنیا میں یونیکوڈ اردو کے فروغ میں منہاج انٹرنیٹ بیورو کا کردار اہم ہے۔ اس سلسلے میں کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھنے پڑھنے قابل بنانے کے حوالے سے امدادی مضامین [12] اور [13] سے مجموعی طور پر ہزارہا لوگ استفادہ کر چکے ہیں۔ آپ بھی اپنے کمپیوٹر میں موجود کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھنے کے لئے اُردو کمپیوٹر کی تشکیل سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر
ویب ساز ٹیم
موجودہ خدمات | سابقہ خدمات | فاصلاتی خدمات |
|
|
|
قدم بہ قدم
- 1994ء میں مدثر اسلام (ہالینڈ) کی زیرنگرانی تحریک کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ http://www.minhaj.org کے نام سے منظر عام پر آئی۔
- 1996ء میں مرکزی سیکرٹریٹ پر منہاج انٹرنیٹ بیورو کا قیام عمل میں آیا۔
- 14 اگست 2001ء - شیخ الاسلام کی تصانیف کی آن لائن اشاعت کے لئےفرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں منہاج بکس ڈاٹ کوم کا قیام عمل میں لایا گیا۔
- 2 اکتوبر 2001ء - شیخ الاسلام کی طرف سے عبدالستار منہاجین (ریسرچ اسکالر) کو منہاجینز کی ویب سائٹ کی معیاری ڈیزائننگ پر شیلڈ دی گئی۔
- یکم ستمبر 2002ء - ماہنامہ منہاج القرآن کی ویب سائٹ کا افتتاح
- 24 اکتوبر 2002ء - شیخ الاسلام کی طرف سے عبدالستار منہاجین (ریسرچ اسکالر) کو منہاج بکس اور مجلہ منہاج القرآن کی معیاری ڈیزائننگ پر شیلڈ دی گئی۔
- 19 فروری 2003ء - تحریک منہاج القرآن کی پہلی ملٹی میڈیا ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام
- 28 اکتوبر 2004ء - منہاج فوٹوز ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام
- یکم دسمبر 2004ء - ماہنامہ دختران اسلام کی ویب سائٹ کا افتتاح
- 19 فروری 2006ء - عرفان القرآن کی اردو ویب سائٹ کا افتتاح، بدست صاحبزادہ حسن محی الدین قادری و صاحبزادہ حماد مصطفی قادری
- 20 دسمبر 2006ء - شیخ الاسلام کی طرف سے منہاج القرآن یوتھ لیگ فرانس کے نائب صدر شیخ ساجد فیاض کی منہاج انٹرنیٹ بیورو میں فاصلاتی طور پر شاندار تکنیکی خدمات پر گولڈ میڈل کا اعلان [14]
- 9 اپریل 2007ء - شیخ الاسلام کی کتب کی ویب سائٹ منہاج بکس ڈاٹ کوم کی افتتاحی تقریب [15]
- 17 اکتوبر 2007ء - منہاج انٹرنیٹ بیورو کی ٹیم کو تحریک کی آن لائن خدمات کے پیش نظر شہر اعتکاف کے دوران امتیازی شیلڈ دی گئی۔ [16]
- 26 نومبر 2007ء - سہ ماہی العلماء کی ویب سائٹ کا افتتاح [17]
- 20 مئی 2008ء - کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی ویب سائٹ کا افتتاح [18]
- 2 جون 2008ء - منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح [19]
- 9 اگست 2008ء - منہاج القرآن پبلی کیشنز کی ویب سائٹ کا افتتاح [20]
- 23 اگست 2008ء - تحریک منہاج القرآن کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح [21]
- 04 ستمبر 2008ء - نظامت امور خارجہ کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح [22]
- 24 اکتوبر 2008ء - منہاج القرآن یوتھ لیگ کی ویب سائٹ کا افتتاح [23]
- 14 جنوری 2009ء - منہاج یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح [24]
- 19 فروری 2009ء - عرفان القرآن کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام [25]
- 28 اپریل 2009ء - تقریب تقسیم اسناد کمپیوٹر ٹریننگ کورس برائے سٹاف مرکزی سیکرٹریٹ [26]
- 27 اپریل 2009ء - منہاج انسائیکلوپیڈیا کو تکمیل کی غرض سے عام صارفین کے لئے کھول دیا گیا۔
- 25 مئی 2009ء - منہاج بکس ڈاٹ کوم کا نیا ورژن بہت سی نئی تصانیف اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔
- 16 جولائی 2009ء - تحریک منہاج القرآن کی عربی ویب سائٹ [27] کا آغاز کر دیا گیا۔
- 6 اگست 2009ء - شب برات کے مبارک موقع پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ کا نیا ورژن بہت سی نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔ [28]
- 6 اگست 2009ء - مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ شب برات کے اجتماع سے شیخ الاسلام کا خطاب تحریک کی تاریخ میں پہلی بار ویڈیو کانفرنسنگ کی صورت میں برطانیہ سے براہ راست دکھایا گیا۔
- 20 ستمبر 2009ء - جامع المنہاج بغداد ٹاؤن میں منعقدہ اجتماعی اعتکاف سے ہونے والے شیخ الاسلام کے خطابات ویڈیو کانفرنسنگ کی صورت میں کینیڈا سے براہ راست دکھائے گئے۔
- 22 دسمبر 2009ء - منہاج انٹرنیٹ کے تعاون سے کالج آف شریعہ کے زیراہتمام عرفان القرآن کورس سمیت بہت سے کورسز کی آن لائن تعلیم کے لئے ای لرننگ ڈیپارٹمنٹ کا آغاز
- 19 فروری 2010ء - تحریک منہاج القرآن کی ملٹی میڈیا ویب سائٹ دین اسلام ڈاٹ کوم کا نیا ورژن بہت سے نئے خطابات اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔
- 14 فروری 2011ء - ای لرننگ ڈیپارٹمنٹ کی نئی ویب سائٹ بہت سی نئی سہولتوں کے ساتھ جاری کر دی گئی۔ [29]
- 19 فروری 2011ء - فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی مدد سے فتوی آن لائن ویب سائٹ جاری کر دی گئی۔ [30]
- 19 فروری 2011ء - تحریک منہاج القرآن کی ملٹی میڈیا ویب سائٹ دین اسلام ڈاٹ کوم کااردو ورژن آن لائن کر دیا گیا۔ [31]
- 23 فروری 2011ء - عالمی رابطہ برائے فاضلین جامعہ الازھر، پاکستان کی ویب سائٹ بیک وقت انگلش [32]، عربی [33] اور اردو [34] زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
- 25 مارچ 2011ء - تحریک منہاج القرآن کی CWC کے اجلاس کے دوران پاکستان عوامی تحریک کی نئی ویب سائٹ [35] کا افتتاح بدست صاحبزادہ مسکین فیض الرحمان درانی ہوا۔
- 16 اپریل 2011ء - منہاج القرآن ویمن لیگ کی ویب سائٹ کا نیا ورژن بیک وقت انگلش [36] اور اردو [37] زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
- 21 اپریل 2011ء - منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کی ویب سائٹ بیک وقت انگلش [38] اور اردو [39] زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
- 29 جولائی 2011ء - شہر اعتکاف کی ویب سائٹ کا نیا ورژن بیک وقت انگلش[40] اور اردو [41] زبانوں میں جاری کر دیا گیا۔
- 26 اگست 2011ء - تحریک منہاج القرآن کی آفیشل ویب سائٹ [42] کا موبائل ورژن جاری کر دیا گیا۔
- 19 اکتوبر 2011ء - مصطفوی سٹو ڈنٹس موومنٹ کی آفیشل ویب سائٹ [43] کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔
- 29 اکتوبر 2011ء - منہاج کالج فار ویمن کی ویب سائٹ [44] کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔
- 19 جنوری 2012ء - تحریک منہاج القرآن کی آفیشل ویب سائٹ [45] کا موبائل اردو ورژن جاری کر دیا گیا۔
- 5 مارچ 2012ء - منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی نئی ویب سائٹ اردو [46] اور انگریزی [47] دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
- 11 جولائی 2013ء - شہرِ اعتکاف کی نئی ویب سائٹ اردو [48] اور انگریزی [49] دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
- 4 ستمبر 2013ء - مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم کی نئی ویب سائٹ اردو [50] اور انگریزی [51] دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
مزید دیکھئے
حوالہ جات
- ↑ مرکز کی تحریکی سرگرمیاں
- ↑ غیرملکی تحریکی سرگرمیاں
- ↑ اخباری تراشے
- ↑ پریس ریلیز
- ↑ آرٹیکلز
- ↑ انٹرویوز
- ↑ عرفان القرآن (اردو/انگریزی)
- ↑ خطابات شیخ الاسلام
- ↑ تصانیف شیخ الاسلام
- ↑ ماہنامہ منہاج القرآن
- ↑ ماہنامہ دختران اسلام
- ↑ اُردو کمپیوٹر کی تشکیل (باتصویر)
- ↑ اردو کمپیوٹر کی تشکیل
- ↑ شیخ ساجد فیاض کی شاندار تکنیکی خدمات پر گولڈ میڈل کا اعلان
- ↑ منہاج بکس ڈاٹ کوم کی افتتاحی تقریب
- ↑ منہاج انٹرنیٹ بیورو کی ٹیم کو امتیازی شیلڈ دی گئی۔
- ↑ سہ ماہی العلماء کی ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ منہاج القرآن پبلی کیشنز کی ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ تحریک منہاج القرآن کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ نظامت امور خارجہ کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ منہاج القرآن یوتھ لیگ کی ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ منہاج یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ عرفان القرآن کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام
- ↑ تقریب تقسیم اسناد کمپیوٹر ٹریننگ کورس برائے سٹاف مرکزی سیکرٹریٹ
- ↑ تحریک منہاج القرآن کی عربی ویب سائٹ
- ↑ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ
- ↑ ای لرننگ ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ
- ↑ فتوی آن لائن کی ویب سائٹ
- ↑ دین اسلام ڈاٹ کوم کا اردو ورژن
- ↑ واگ الازھر کی انگلش ویب سائٹ
- ↑ واگ الازھر کی عربی ویب سائٹ
- ↑ واگ الازھر کی اردو ویب سائٹ
- ↑ پاکستان عوامی تحریک کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ منہاج القرآن ویمن لیگ کی انگلش ویب سائٹ
- ↑ منہاج القرآن ویمن لیگ کی اردو ویب سائٹ
- ↑ منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کی انگلش ویب سائٹ
- ↑ منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کی اردو ویب سائٹ
- ↑ شہر اعتکاف کی انگلش ویب سائٹ
- ↑ شہر اعتکاف کی اردو ویب سائٹ
- ↑ تحریک منہاج القرآن کی موبائل ویب سائٹ
- ↑ مصطفوی سٹودنٹ موومنٹ کی انگلش ویب سائٹ
- ↑ منہاج کالج فار ویمن کی انگلش ویب سائٹ
- ↑ تحریک منہاج القرآن کی موبائل ویب سائٹ
- ↑ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی اردو ویب سائٹ
- ↑ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی انگریزی ویب سائٹ
- ↑ شہرِ اعتکاف، اردو ویب سائٹ
- ↑ شہرِ اعتکاف، انگریزی ویب سائٹ
- ↑ مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم، اردو ویب سائٹ
- ↑ مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم، انگریزی ویب سائٹ