"واصف مجید" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
عاصم (تبادلۂ خیال | شراکت) |
عاصم (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
== آغاز وابستگی == | == آغاز وابستگی == | ||
*بچپن میں [[منہاج ایجوکیشن سوسائٹی]] میں تعلیم حاصل کرتے رہے ہیں۔ | *بچپن میں [[منہاج ایجوکیشن سوسائٹی]] میں تعلیم حاصل کرتے رہے ہیں۔ | ||
− | *سن2007ء میں | + | *سن2007ء میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات سننا شروع کیے اور حضور شیخ الاسلام سے محبت جاگزیں ہوئی۔ |
+ | |||
==تعلیمی پس منظر== | ==تعلیمی پس منظر== | ||
*سن 2001ء میں Holmila Skole سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ | *سن 2001ء میں Holmila Skole سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ |
تجدید بمطابق 00:14، 6 جولائی 2010ء
فہرست
خاندانی پس منظر
- والدین کا تعلق مری سے ہے۔پیدائش اسلام آباد میں ہوئی ہے۔پانچ سال کی عمر میں ناروے میں منتقل ہوئے اور تب سے ناروے میں ہی سکونت پذیر ہیں۔
آغاز وابستگی
- بچپن میں منہاج ایجوکیشن سوسائٹی میں تعلیم حاصل کرتے رہے ہیں۔
- سن2007ء میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات سننا شروع کیے اور حضور شیخ الاسلام سے محبت جاگزیں ہوئی۔
تعلیمی پس منظر
- سن 2001ء میں Holmila Skole سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
- سن 2001ء سے سن 2004ء 3 سال کا کالج کا کورس Hellerud videre gående سے کیا۔
- سن 2004ء کارپینٹر کا مکمل کورس کیا اور اس میں ڈگری حاصل کی۔
تحریکی وابستگی
ممبرشپ
موجودہ خدمات
- ناظم مالیات منہاج یوتھ لیگ ناروے۔
سابقہ خدمات
- جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ ناروے۔