"برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر لندن" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:London2.jpg|left|250px]] لندن میں واقع [[منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ]] کے مرکزی اسلامک سنٹرکا سنگ بنیاد 16 مارچ 1994ءکو رکھا گیا آج یہ سنٹر MQI کی ملکیت ہے۔ یہ سنٹر 1994ءتک لندن کا ایک پرانا سینما گھر تھا لیکن الحمدللہ آج [[MQI]] کے زیر اہتمام دین و اسلام کی نشرواشاعت کے لیے وقف ہے اس سنٹر کو8 لاکھ پاؤنڈ میں خریدا گیا تھا۔
+
[[تصویر:London2.jpg|left|250px]] لندن میں واقع [[منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ]] کے مرکزی اسلامک سنٹرکا سنگ بنیاد [[16 مارچ]] [[1994ء]]کو رکھا گیا۔
 +
 
 +
پہلے پہل اس سنٹر کی بلڈنگ میں سینما گھر واقع تھا، جسے تحریک منہاج القرآن کے رفقاء نے 8 لاکھ پاؤنڈ کی خطیر رقم سے خرید کر اسلامک سنٹر میں تبدیل کر دیا اور اب اسی بلڈنگ سے [[MQI]] کے زیر اہتمام دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت ہو رہی ہے۔
 +
 
 +
=== مزید دیکھئے ===
 +
* [[منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ]]
  
 
{{نامکمل}}
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:اسلامک سنٹرز]]
 
[[زمرہ:اسلامک سنٹرز]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن برطانیہ]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن برطانیہ]]

تجدید بمطابق 08:43، 27 جون 2010ء

London2.jpg

لندن میں واقع منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے مرکزی اسلامک سنٹرکا سنگ بنیاد 16 مارچ 1994ءکو رکھا گیا۔

پہلے پہل اس سنٹر کی بلڈنگ میں سینما گھر واقع تھا، جسے تحریک منہاج القرآن کے رفقاء نے 8 لاکھ پاؤنڈ کی خطیر رقم سے خرید کر اسلامک سنٹر میں تبدیل کر دیا اور اب اسی بلڈنگ سے MQI کے زیر اہتمام دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت ہو رہی ہے۔

مزید دیکھئے

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔