"منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا" کے نسخوں کے درمیان فرق
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
نعیم (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | + | وسطی یورپ کے اہم ملک آسٹریا میں [[تحریک منہاج القرآن]] کا ابتدائی کام [[1998]] میں دالحکومت ویانا میں فرخ وسیم بٹ ، محمد حفیظ اللہ قادری، ملک محمد شفیع نے اور گراس شہر میں ڈاکٹر محمد اکرم نے شروع کیا۔ بعد ازاں [[محمد نعیم رضا]] بھی آسٹریا پہنچ کر اس قافلے میں شامل ہوگئے۔ابتدائی تنظیمی ذمہ داریاں انہی افراد کے حصے میں آتی رہیں۔ | |
− | |||
− | + | == شیخ الاسلام کا دورہ == | |
+ | |||
− | + | [[24 اگست]] [[2004]] کو [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ]] نے آسٹریا کا دورہ کیا اور ویانا کے اسلامی سنٹر میں خصوصی خطاب فرمایا۔منگل کا مصروف دن ہونے کے باوجود پاکستانی مسلمانوں کا تاریخی اجتماع تھا۔ انکے ہمراہ [[علامہ حافظ نذیر احمد]]، [[ڈاکٹر رحیق احمد عباسی]]، [[داود مشہدی]] اور فرانس سے حاجی گلزار احمد بھی اس دورے میں شامل تھے۔ | |
+ | |||
+ | |||
+ | == تنظیمی کام == | ||
منہاج القرآن آسٹریا مرکز اور [[منہاج یورپین کونسل]] کے تحت تنظیمی ذمہ داریاں بجا لانے کے علاوہ مقامی سطح پر جامع مسجد ابراھیم ویانا میں گذشتہ پانچ برس سے مسلسل ہفتہ وار محفل ذکر و نعت منعقد کررہی ہے جس میں نوجوانوں کو محبت الہی اور محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کے ذریعے اصلاح احوال کا موقع ملتا ہے ۔معروف نعت خوان محمد شہریار خان اس محفل کے روح رواں ہیں ۔ علاوہ ازیں آسٹریا کےدیگر شہروں گراس، سالز برگ، کریمز اور لنز وغیرہ میں بھی گاہے بگاہے محافل ذکر و نعت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ | منہاج القرآن آسٹریا مرکز اور [[منہاج یورپین کونسل]] کے تحت تنظیمی ذمہ داریاں بجا لانے کے علاوہ مقامی سطح پر جامع مسجد ابراھیم ویانا میں گذشتہ پانچ برس سے مسلسل ہفتہ وار محفل ذکر و نعت منعقد کررہی ہے جس میں نوجوانوں کو محبت الہی اور محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کے ذریعے اصلاح احوال کا موقع ملتا ہے ۔معروف نعت خوان محمد شہریار خان اس محفل کے روح رواں ہیں ۔ علاوہ ازیں آسٹریا کےدیگر شہروں گراس، سالز برگ، کریمز اور لنز وغیرہ میں بھی گاہے بگاہے محافل ذکر و نعت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ | ||
− | منہاج القرآن آسٹریا کے تحت گذشتہ 9 برس سے ربیع الاول شریف کے مہینہ میں آسٹریا کی سب سے بڑی میلاد کانفرنس کا اہتمام سالانہ بنیادوں پر کیا جاتا ہے جس میں منہاج القرآن یونیورسٹی کے سکالرز تشریف لاکر خصوصی خطاب کرتے ہیں۔ | + | [[منہاج القرآن آسٹریا]] کے تحت گذشتہ 9 برس سے ربیع الاول شریف کے مہینہ میں آسٹریا کی سب سے بڑی میلاد کانفرنس کا اہتمام سالانہ بنیادوں پر کیا جاتا ہے جس میں منہاج القرآن یونیورسٹی کے سکالرز تشریف لاکر خصوصی خطاب کرتے ہیں۔ |
علاوہ ازیں گاہے بگاہے بڑے اجتماعات میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتب و سی ڈیز کے اسٹال بھی لگائے جاتے ہیں جن کے ذریعے عوام الناس تک تحریکی پیغام پہنچانے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ | علاوہ ازیں گاہے بگاہے بڑے اجتماعات میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتب و سی ڈیز کے اسٹال بھی لگائے جاتے ہیں جن کے ذریعے عوام الناس تک تحریکی پیغام پہنچانے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ | ||
==موجودہ تنظیم== | ==موجودہ تنظیم== | ||
+ | مسلسل محافل ذکر و نعت اور ترسیل کتب و کیسٹ کے ذریعے دعوت کے طویل مراحل کے بعد [[2007]] جولائی میں [[منہاج القرآن آسٹریا]] کی تنظیم کی تشکیل ہوئی ۔ | ||
+ | |||
* محمد حفیظ اللہ قادری (امیر) | * محمد حفیظ اللہ قادری (امیر) | ||
* خواجہ محمد نسیم (صدر) | * خواجہ محمد نسیم (صدر) | ||
سطر 27: | سطر 32: | ||
== ذیلی تنظیمات == | == ذیلی تنظیمات == | ||
− | == | + | == سنٹرز== |
[[منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا]] کے مرکز کے لیے مناسب جگہ پر مرکز کی تلاش جاری ہے انشاءاللہ جلد ہی مرکز کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ | [[منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا]] کے مرکز کے لیے مناسب جگہ پر مرکز کی تلاش جاری ہے انشاءاللہ جلد ہی مرکز کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ | ||
تجدید بمطابق 14:47، 21 دسمبر 2009ء
وسطی یورپ کے اہم ملک آسٹریا میں تحریک منہاج القرآن کا ابتدائی کام 1998 میں دالحکومت ویانا میں فرخ وسیم بٹ ، محمد حفیظ اللہ قادری، ملک محمد شفیع نے اور گراس شہر میں ڈاکٹر محمد اکرم نے شروع کیا۔ بعد ازاں محمد نعیم رضا بھی آسٹریا پہنچ کر اس قافلے میں شامل ہوگئے۔ابتدائی تنظیمی ذمہ داریاں انہی افراد کے حصے میں آتی رہیں۔
فہرست
شیخ الاسلام کا دورہ
24 اگست 2004 کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے آسٹریا کا دورہ کیا اور ویانا کے اسلامی سنٹر میں خصوصی خطاب فرمایا۔منگل کا مصروف دن ہونے کے باوجود پاکستانی مسلمانوں کا تاریخی اجتماع تھا۔ انکے ہمراہ علامہ حافظ نذیر احمد، ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، داود مشہدی اور فرانس سے حاجی گلزار احمد بھی اس دورے میں شامل تھے۔
تنظیمی کام
منہاج القرآن آسٹریا مرکز اور منہاج یورپین کونسل کے تحت تنظیمی ذمہ داریاں بجا لانے کے علاوہ مقامی سطح پر جامع مسجد ابراھیم ویانا میں گذشتہ پانچ برس سے مسلسل ہفتہ وار محفل ذکر و نعت منعقد کررہی ہے جس میں نوجوانوں کو محبت الہی اور محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کے ذریعے اصلاح احوال کا موقع ملتا ہے ۔معروف نعت خوان محمد شہریار خان اس محفل کے روح رواں ہیں ۔ علاوہ ازیں آسٹریا کےدیگر شہروں گراس، سالز برگ، کریمز اور لنز وغیرہ میں بھی گاہے بگاہے محافل ذکر و نعت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
منہاج القرآن آسٹریا کے تحت گذشتہ 9 برس سے ربیع الاول شریف کے مہینہ میں آسٹریا کی سب سے بڑی میلاد کانفرنس کا اہتمام سالانہ بنیادوں پر کیا جاتا ہے جس میں منہاج القرآن یونیورسٹی کے سکالرز تشریف لاکر خصوصی خطاب کرتے ہیں۔
علاوہ ازیں گاہے بگاہے بڑے اجتماعات میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتب و سی ڈیز کے اسٹال بھی لگائے جاتے ہیں جن کے ذریعے عوام الناس تک تحریکی پیغام پہنچانے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
موجودہ تنظیم
مسلسل محافل ذکر و نعت اور ترسیل کتب و کیسٹ کے ذریعے دعوت کے طویل مراحل کے بعد 2007 جولائی میں منہاج القرآن آسٹریا کی تنظیم کی تشکیل ہوئی ۔
- محمد حفیظ اللہ قادری (امیر)
- خواجہ محمد نسیم (صدر)
- ملک محمد شفیع (نائب صدر 1)
- ملک غلام مصطفی (نائب صدر 2)
- محمد نعیم رضا (سیکریٹری جنرل)
- ملک اعجاز رشید (جوائنٹ سیکرٹری)
- ملک محمد امین اعوان (فنانس سیکرٹری)
- حاجی محمد نسیم ملک (سیکریٹری اجتماعات)
- چوہدری محمد آصف (محتسب مالیات)
- مرزا طارق بیگ (محتسب مالیات)
ذیلی تنظیمات
سنٹرز
منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے مرکز کے لیے مناسب جگہ پر مرکز کی تلاش جاری ہے انشاءاللہ جلد ہی مرکز کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔
خصوصیات
اعزازات
اہم شخصیات
- محمد حفیظ اللہ قادری (امیر)
- فرخ وسیم بٹ (سابقہ جنرل سیکریٹری)
- خواجہ محمد نسیم (صدر)
- محمد نعیم رضا (سیکریٹری جنرل)
رابطہ
ای میل : mqaus@hotmail.com
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |