"یوسف بلال" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
AtiqBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←موجودہ خدمات) |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
+ | یوسف بلال کا تعلق منہاج یوتھ لیگ سپین سے ہے۔ 2007 سے بارسلونا، سپین میں زیرِ تعلیم ہیں۔ اس وقت منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں آفس سیکریٹری اور منہاج یوتھ لیگ سپین میں نائب ناظم دعوت کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں- | ||
== خاندانی پس منظر == | == خاندانی پس منظر == | ||
آباؤ اجداد کا تعلق شروع سے ہی پاکستان کے صوبہ پنجاب راولپنڈی سے ہے۔ | آباؤ اجداد کا تعلق شروع سے ہی پاکستان کے صوبہ پنجاب راولپنڈی سے ہے۔ | ||
− | + | اس وقت سپین بارسلونا میں 2007 سے مقیم ہیں۔ | |
== تعلیمی پس منظر == | == تعلیمی پس منظر == |
تجدید بمطابق 17:29، 10 نومبر 2009ء
یوسف بلال کا تعلق منہاج یوتھ لیگ سپین سے ہے۔ 2007 سے بارسلونا، سپین میں زیرِ تعلیم ہیں۔ اس وقت منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں آفس سیکریٹری اور منہاج یوتھ لیگ سپین میں نائب ناظم دعوت کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں-
خاندانی پس منظر
آباؤ اجداد کا تعلق شروع سے ہی پاکستان کے صوبہ پنجاب راولپنڈی سے ہے۔ اس وقت سپین بارسلونا میں 2007 سے مقیم ہیں۔
تعلیمی پس منظر
- پائلٹ ماڈل ہائی سکول راولپنڈی سے پرائمری، مڈل اور میٹرک کی تعلیم حاصل کی۔
- پنجاب کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں انٹرمیڈیٹ میں کیا۔
- سپین بارسلونا میں بی بی اے(BBA)کی تکمیل کے لئےزیر تعلیم ہیں۔
- انگریزی کے ساتھ ساتھ ان کو ہسپانوی اور کتالان (بارسلونا کی مقامی زبان )پر بھی مکمل عبور حاصل ہے۔
تحریکی وابستگی
دسمبر 2007میں ابوالحسنات مصطفےٰ کے زریعے منہاج یوتھ لیگ سپین بارسلونا کی تربیتی نشست میں پہلی مرتبہ شرکت کی۔ بعد ازاں تحریک منہاج القرآن کی سرگرمیوں اور قبلا قائد محترم سے متاثر ہو کر منہاج یوتھ لیگ سے گہرا تعلق ہوا اور وابستگی ہوئی۔