"منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 2: سطر 2:
  
==تاریخ پس منظر ==
 
==تاریخ پس منظر ==
 +
انگلستان  قدیم ترین ملک ہے۔ برصغیر میں انگریز مہاراجوں کے دور حکومت کے اعتبار سے انگلستان کو برصغیر پاک وہند میں ہر خاص وعام جانتا ہے برطانیہ کی سلطنت آج انگلینڈ اور UK کے نام سے جاتی ہے۔ UK میں پاکستانیوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے۔ 7/7 کے واقعات کے بعد کی صورت حال کے باوجود بھی یہاں MQI کا وجود ایک امن پسند، معتدل، روشن خیالی کے طور پر ہے۔ 7/7 کے واقعہ کے بعد لندن پولیس کے چیف سرآئن بلئیر نے MQI لندن آ کر منہاج القرآن کا شکریہ ادا کیا۔ یہاں MQI کا کردار ایک مثالی نوعیت کا ہے۔
 +
 +
UK میں MQI کا آغاز تاریخی شہر لندن میں 1994ء سے ہوا اور آج یہاں منہاج القرآن اسلامک سنٹر 9 مختلف شہروں میں قائم ہو چکے ہیں۔ ان میں لندن، برمنگھم، بریڈفورڈ، نیلسن نیو، نیلسن، مانچسٹر، والسال،برنلے، روچڈل، گلاسگو اور ڈنڈی شامل ہیں۔ برطانیہ میں اس وقت منہاج القرآن کی 26 تنظیمات کام میں مصروف ہیں اور تمام تنظیمات کے زیراہتمام، میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، شب برات، یوتھ کیمپ، تربیتی و روحانی کیمپ اور قومی وملی پروگرامز باقاعدگی سے منعقد ہوتے ہیں۔
  
==موجودہ تنظیم ==
 
==موجودہ تنظیم ==

تجدید بمطابق 01:17، 26 جون 2010ء

بر اعظم یورپ کے مغربی ملک برطانیہ کی تنظیم کا نام۔

تاریخ پس منظر

انگلستان قدیم ترین ملک ہے۔ برصغیر میں انگریز مہاراجوں کے دور حکومت کے اعتبار سے انگلستان کو برصغیر پاک وہند میں ہر خاص وعام جانتا ہے برطانیہ کی سلطنت آج انگلینڈ اور UK کے نام سے جاتی ہے۔ UK میں پاکستانیوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے۔ 7/7 کے واقعات کے بعد کی صورت حال کے باوجود بھی یہاں MQI کا وجود ایک امن پسند، معتدل، روشن خیالی کے طور پر ہے۔ 7/7 کے واقعہ کے بعد لندن پولیس کے چیف سرآئن بلئیر نے MQI لندن آ کر منہاج القرآن کا شکریہ ادا کیا۔ یہاں MQI کا کردار ایک مثالی نوعیت کا ہے۔

UK میں MQI کا آغاز تاریخی شہر لندن میں 1994ء سے ہوا اور آج یہاں منہاج القرآن اسلامک سنٹر 9 مختلف شہروں میں قائم ہو چکے ہیں۔ ان میں لندن، برمنگھم، بریڈفورڈ، نیلسن نیو، نیلسن، مانچسٹر، والسال،برنلے، روچڈل، گلاسگو اور ڈنڈی شامل ہیں۔ برطانیہ میں اس وقت منہاج القرآن کی 26 تنظیمات کام میں مصروف ہیں اور تمام تنظیمات کے زیراہتمام، میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، شب برات، یوتھ کیمپ، تربیتی و روحانی کیمپ اور قومی وملی پروگرامز باقاعدگی سے منعقد ہوتے ہیں۔

موجودہ تنظیم

موجودہ ملکی تنظیم کا نام نیشنل ایگزیکٹو کونسل ہے۔

  • صدر : الشیخ ابو آدم احمد الشیرازی
  • سنئیر نائب صدر : شیخ صادق قریشی
  • ناظم تحریک : طاہر محمد
  • نائب ناظم : ارشد حسین
  • ناظم تعلیمات : شیخ محمد رمضان قادری
  • ناظم میڈیا : آفتاب بیگ
  • ناظم مالیات : رانا فاروق عالم
  • نائب ناظم مالیات : شکیل احمد
  • پروجیکٹ مینیجمنٹ آفیسر : رضوان شفیق
  • نمائندہ بریڈفورڈ : رضوان رحمان
  • نمائندہ بریڈفورڈ : بابر خان
  • نمائندہ لندن : اشتیاق احمد
  • نمائندہ لندن : سہیل کامران
  • نمائندہ لندن : نیاز احمد
  • نمائندہ نیلسن : محمد اسماعیل
  • نمائندہ نیلسن : شمس الرحمان آسی
  • نمائندہ مانچسٹر : عتیق اللہ بٹ
  • نمائندہ مانچسٹر : مبشر اسلام
  • نمائندہ مانچسٹر : علی بٹ

ذیلی تنظیمات

اسلامک سنٹرز

خصوصیات

اعزازات

اہم شخصیات

رابطہ

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔