"محمد سرور صدیق" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
سطر 1: سطر 1:
 
[[تصویر:Sarwar-Siddique.jpg|300px|left]]
 
[[تصویر:Sarwar-Siddique.jpg|300px|left]]
[[کالج آف شریعہ]] [[منہاج یونیورسٹی]] سیشن [[2001ء]] کے امتحانت میں اول پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ ایم فل کا ریسرچ ورک جاری ہے۔ آجکل گورنمنٹ وٹرنری یونیورسٹی لاہور میں 18 ویں سکیل میں بطور لیکچرار تدریس کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
+
[[کالج آف شریعہ]] [[منہاج یونیورسٹی]] سیشن [[2001ء]] کے امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ ایم فل کا ریسرچ ورک جاری ہے۔ آجکل گورنمنٹ وٹرنری یونیورسٹی لاہور میں 18 ویں سکیل میں بطور لیکچرار تدریس کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
  
 
[[منہاج ایجوکیشن سوسائٹی]] میں واقع [[شعبہ تحقیق نصاب]] میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر اور جاب پلیسمنٹ بیورو میں بطور نائب صدر اعزازی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
 
[[منہاج ایجوکیشن سوسائٹی]] میں واقع [[شعبہ تحقیق نصاب]] میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر اور جاب پلیسمنٹ بیورو میں بطور نائب صدر اعزازی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

حالیہ نسخہ بمطابق 23:11، 3 جنوری 2010ء

Sarwar-Siddique.jpg

کالج آف شریعہ منہاج یونیورسٹی سیشن 2001ء کے امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ ایم فل کا ریسرچ ورک جاری ہے۔ آجکل گورنمنٹ وٹرنری یونیورسٹی لاہور میں 18 ویں سکیل میں بطور لیکچرار تدریس کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

منہاج ایجوکیشن سوسائٹی میں واقع شعبہ تحقیق نصاب میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر اور جاب پلیسمنٹ بیورو میں بطور نائب صدر اعزازی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

موصوف نعت خوانی میں بے شمار ملکی و غیرملکی ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں اور ریڈیو، ٹیلیویژن کے علاوہ بیرون ممالک بھی نعت خوانی کے سلسلہ میں تحریک کی نمائندگی کرتے رہتے ہیں۔