"تاثرات : حضرت صاحبزادہ پیر روح الامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: 25 فروری 1988ء بروز جمعرات معروف پیشوا پیر صاحب دیول شریف نے ادارہ منہاج القرآن کا دورہ کیا۔ [[مرکز...)
 
 
سطر 1: سطر 1:
25 فروری [[1988ء]] بروز جمعرات معروف پیشوا پیر صاحب دیول شریف نے [[ادارہ منہاج القرآن]] کا دورہ کیا۔ [[مرکزی سیکرٹریٹ]] کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ فرمایا ادارہ کے بانی ڈاکٹر پروفیسر طاہرالقادری نے ادارہ کے تمام شعبوں کا تعارف کروایا اور مستقبل کے منصوبہ جات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ ادارہ منہاج القرآن حضور علیہ السلام کی خصوصی رحمتوں کا مظہر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بے پایاں توجہات کا فیضان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علامہ محمد طاہرالقادری اس دور میں اللہ کی بندگی اور مخلوق کی بے لوث خدمت کی [[تحریک]] بن کر میدان عمل میں آئے ہیں۔ اس ادارہ سے جہاں لوگوں کو بندگی کا سلیقہ آئے گا وہاں دکھی لوگوں کی خدمت سے اس تحریک کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں قبولیت اور نصرت بھی حاصل ہو گی۔ میری دعا ہے کہ یہ تحریک اور مشن ہر دل میں اتر جائے اور اس کی دعوت اطراف و اکناف عالم میں پھیل جائے۔
+
مارچ [[1988ء]] صوبائی [[منہاج القرآن]] کانفرنس سندھ کی صدارت فرماتے ہوئے اپنے صدارتی خظبے میں پیر صاحب نے فرمایا کہ ہمارے اسلاف اور بزرگان دین نے انسانیت کو محبت، اخوت اور عشق کا پیغام دیاتھا ۔ آج اولیاء اللہ کے اسی پیغام کو لے کر حضرت پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب میدان عمل میں نکلے ہیں جو اپنے پیار اور محبت بھر انداز میں امت مسلمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر رہے ہیں۔ [[ادارہ منہاج القرآن]] امت مسلمہ کے بکھرے ہوئے پتھروں کو ملا کر مضبوط پہاڑ کی صورت میں تبدیل کر دینا چاہتاہے۔ ملت اسلامیہ کو ایک لڑی میں پرونے کے اس عظیم مشن میں ہمیں بانی ادارہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ ہر ممکنہے طریقے سے تعاون کرنا چاہئے۔
 +
 
  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 14:55، 29 اپريل 2009ء

مارچ 1988ء صوبائی منہاج القرآن کانفرنس سندھ کی صدارت فرماتے ہوئے اپنے صدارتی خظبے میں پیر صاحب نے فرمایا کہ ہمارے اسلاف اور بزرگان دین نے انسانیت کو محبت، اخوت اور عشق کا پیغام دیاتھا ۔ آج اولیاء اللہ کے اسی پیغام کو لے کر حضرت پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب میدان عمل میں نکلے ہیں جو اپنے پیار اور محبت بھر انداز میں امت مسلمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر رہے ہیں۔ ادارہ منہاج القرآن امت مسلمہ کے بکھرے ہوئے پتھروں کو ملا کر مضبوط پہاڑ کی صورت میں تبدیل کر دینا چاہتاہے۔ ملت اسلامیہ کو ایک لڑی میں پرونے کے اس عظیم مشن میں ہمیں بانی ادارہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ ہر ممکنہے طریقے سے تعاون کرنا چاہئے۔