"1990ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←جنوری) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←جنوری) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
* [[10 جنوری]] 1990ء - [[پاکستان عوامی تحریک]] اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے درمیان اشتراک عمل کا دس نکاتی فارمولا "[[اعلامیہ وحدت]]" کے نام سے طے پایا جو برصغیر پاک و ہند کی مذہبی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ ہے۔ | * [[10 جنوری]] 1990ء - [[پاکستان عوامی تحریک]] اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے درمیان اشتراک عمل کا دس نکاتی فارمولا "[[اعلامیہ وحدت]]" کے نام سے طے پایا جو برصغیر پاک و ہند کی مذہبی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ ہے۔ | ||
− | * [[12جنوری]] | + | * [[12جنوری]] تا [[12فروری]] 1990ء - شیخ الاسلام نے امریکہ کا دعوتی و تنظیمی دورہ کیا۔ اسی دوران میں آپ کے درد سینہ کا سبب معلوم کرنے کے لیے نیشنل انسٹیٹیوٹ کی Keth Lab میں آپ کا چار گھنٹے تک Hart Ketherisation کیا گیا۔ |
== فروری == | == فروری == |
تجدید بمطابق 12:57، 26 اپريل 2009ء
سال 1990ء کے اہم تحریکی واقعات
- اس سال کو تحریک منہاج القرآن کا دعوت و تربیت کا سال قرار دیا گیا۔
فہرست
جنوری
- 10 جنوری 1990ء - پاکستان عوامی تحریک اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے درمیان اشتراک عمل کا دس نکاتی فارمولا "اعلامیہ وحدت" کے نام سے طے پایا جو برصغیر پاک و ہند کی مذہبی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ ہے۔
- 12جنوری تا 12فروری 1990ء - شیخ الاسلام نے امریکہ کا دعوتی و تنظیمی دورہ کیا۔ اسی دوران میں آپ کے درد سینہ کا سبب معلوم کرنے کے لیے نیشنل انسٹیٹیوٹ کی Keth Lab میں آپ کا چار گھنٹے تک Hart Ketherisation کیا گیا۔
فروری
مارچ
- 2مارچ 1990ء - کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی اور اقوام عالم کو کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کی طرف متوجہ کرنے کے لیے تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام داتا دربار سے اسمبلی ہال تک جہاد کشمیر ریلی منعقد ہوئی۔
- 23مارچ 1990ء - یونیورسٹی گراونڈ کالج مظفرآباد میں جہاد کشمیر کانفرنس کا انعقاد۔
اپریل
- 21اپریل 1990ء۔ 25 رمضان المبارک کی شب 1:15 بجے چند دہشت گردوں نے شیخ الاسلام کی رہائش گاہ پر خود کار ہتھیاروں سے آپ کے ذاتی کمرہ کو نشانہ بناتے ہوئے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جو کم و بیش 50 منٹ تک جاری رہی مگر اللہ تعالی نے آپ کو اس سفاکانہ قاتلانہ حملے سے محفوظ رکھا۔
- 24اپریل 1990ء۔ جامع المنہاج سوک سنٹر ٹاون شپ (بغداد ٹاون) لاہور میں لیلۃ القدر کا پہلا عظیم الشان روحانی اجتماع منعقد ہوا۔
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |