"1991ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (←جولائی) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←روابط) |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
* | * | ||
== مارچ == | == مارچ == | ||
− | *1 مارچ 1991ء - رحمانیہ مسجد کراچی میں [[شیخ الاسلام]] نے تحریک کے وابستگان | + | *1 مارچ 1991ء - [[رحمانیہ مسجد کراچی]] میں [[شیخ الاسلام]] نے [[تحریک]] کے [[وابستگان]] سے خطاب فرمایا۔ |
− | *3 مارچ 1991ء - | + | *3 مارچ 1991ء - اوسلو میں [[منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے]] کے دفتر کا افتتاح |
== اپریل == | == اپریل == | ||
سطر 19: | سطر 19: | ||
* | * | ||
== جون == | == جون == | ||
− | * [[7 جون]] 1991ء - [[سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی]] کا جرمنی میں | + | * [[7 جون]] 1991ء - [[سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی]] کا جرمنی میں وصال |
* [[8 جون]] 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا جسد مبارک پاکستان پہنچا اور ٹاؤن شپ لاہور میں [[بغداد ٹاؤن]] کے اس مقام پر تدفین عمل میں آئی، جو [[دربار غوثیہ]] کہلاتا ہے۔ | * [[8 جون]] 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا جسد مبارک پاکستان پہنچا اور ٹاؤن شپ لاہور میں [[بغداد ٹاؤن]] کے اس مقام پر تدفین عمل میں آئی، جو [[دربار غوثیہ]] کہلاتا ہے۔ | ||
* | * | ||
== جولائی == | == جولائی == | ||
− | *19 جولائی 1991ء - [[سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی]] کا | + | *19 جولائی 1991ء - [[سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی]] کا چہلم |
*28 جولائی 1991ء - کو [[شیخ الاسلام]] نے فورم ہال ڈنمارک میں اسلام اور عیسائیت کے موضوع پر انگریزی زبان میں خطاب کیا۔ | *28 جولائی 1991ء - کو [[شیخ الاسلام]] نے فورم ہال ڈنمارک میں اسلام اور عیسائیت کے موضوع پر انگریزی زبان میں خطاب کیا۔ | ||
*31 جولائی 1991ء - شیخ الاسلام نے سویڈن کے تاریخی شہر گوئے برگ میں اجتماع سے خطاب فرمایا۔ | *31 جولائی 1991ء - شیخ الاسلام نے سویڈن کے تاریخی شہر گوئے برگ میں اجتماع سے خطاب فرمایا۔ | ||
== اگست == | == اگست == | ||
− | *اگست 1991ء ۔ لاہور سے ہفت روزہ صدائے انقلاب کا | + | *اگست 1991ء ۔ لاہور سے [[ہفت روزہ صدائے انقلاب]] کا اجراء |
− | *7 اگست 1991ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج القرآن کانفرنس کا | + | *7 اگست 1991ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں [[منہاج القرآن کانفرنس]] کا انعقاد |
− | *22 اگست 1991ء - [[سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی]] کا پہلا عرس | + | *22 اگست 1991ء - [[سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی]] کا پہلا عرس شریف |
== ستمبر == | == ستمبر == | ||
− | *19 ستمبر 1991ء - جنگ فورم ہال میں خطبہ جمعۃ الوداع اور نیو ورلڈ آرڈر کے موضوع پر [[شیخ الاسلام]] کا خطاب، اس موقع پر میزبان تنظیم (جنگ) کے الفاظ یہ تھے | + | *19 ستمبر 1991ء - جنگ فورم ہال میں [[خطبہ جمعۃ الوداع اور نیو ورلڈ آرڈر]] کے موضوع پر [[شیخ الاسلام]] کا خطاب، اس موقع پر میزبان تنظیم (روزنامہ جنگ) کے الفاظ یہ تھے: "جنگ فورم کی تاریخ میں اتنا بڑا اجتماع پہلے کبھی نہیں ہوا"۔ |
* | * | ||
سطر 41: | سطر 41: | ||
* | * | ||
== نومبر == | == نومبر == | ||
− | *24 نومبر 1991ء - [[شیخ الاسلام]] کا | + | *24 نومبر 1991ء - [[شیخ الاسلام]] کا دوبئی کے آبشار ہوٹل میں میں علماء سے خطاب۔ |
*26 نومبر 1991ء - [[شیخ الاسلام]] کا شارجہ میں [[رفقاء کنونشن]] سے خطاب۔ | *26 نومبر 1991ء - [[شیخ الاسلام]] کا شارجہ میں [[رفقاء کنونشن]] سے خطاب۔ | ||
*27 نومبر 1991ء - [[شیخ الاسلام]] کا ابو ظہبی میں [[رفقاء کنونشن]] سے خطاب۔ | *27 نومبر 1991ء - [[شیخ الاسلام]] کا ابو ظہبی میں [[رفقاء کنونشن]] سے خطاب۔ | ||
== دسمبر == | == دسمبر == | ||
− | *دسمبر 1991ء - | + | *دسمبر 1991ء - لاہور سے [[ماہنامہ دختران اسلام]] کا باقاعدہ اجراء کیا گیا۔ |
− | *19 دسمبر 1991ء - پشاور میں عظیم الشان غوث اعظم کانفرنس کا | + | *19 دسمبر 1991ء - پشاور میں عظیم الشان غوث اعظم کانفرنس کا انعقاد |
*20 دسمبر 1991ء - [[شیخ الاسلام]] نے پشاور میں تنظیمی اجتماع سے خطاب کیا۔ | *20 دسمبر 1991ء - [[شیخ الاسلام]] نے پشاور میں تنظیمی اجتماع سے خطاب کیا۔ | ||
− | |||
{{سانچہ:سال}} | {{سانچہ:سال}} |
تجدید بمطابق 04:38، 21 اپريل 2009ء
سال 1991ء کے اہم تحریکی واقعات
- اس سال کو تحریک منہاج القرآن کا دعوتی۔تربیتی۔تنظیمی سرگرمیوں کاسال قرار دیا گیا۔
فہرست
جنوری
فروری
مارچ
- 1 مارچ 1991ء - رحمانیہ مسجد کراچی میں شیخ الاسلام نے تحریک کے وابستگان سے خطاب فرمایا۔
- 3 مارچ 1991ء - اوسلو میں منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے دفتر کا افتتاح
اپریل
مئی
جون
- 7 جون 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا جرمنی میں وصال
- 8 جون 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا جسد مبارک پاکستان پہنچا اور ٹاؤن شپ لاہور میں بغداد ٹاؤن کے اس مقام پر تدفین عمل میں آئی، جو دربار غوثیہ کہلاتا ہے۔
جولائی
- 19 جولائی 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا چہلم
- 28 جولائی 1991ء - کو شیخ الاسلام نے فورم ہال ڈنمارک میں اسلام اور عیسائیت کے موضوع پر انگریزی زبان میں خطاب کیا۔
- 31 جولائی 1991ء - شیخ الاسلام نے سویڈن کے تاریخی شہر گوئے برگ میں اجتماع سے خطاب فرمایا۔
اگست
- اگست 1991ء ۔ لاہور سے ہفت روزہ صدائے انقلاب کا اجراء
- 7 اگست 1991ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج القرآن کانفرنس کا انعقاد
- 22 اگست 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا پہلا عرس شریف
ستمبر
- 19 ستمبر 1991ء - جنگ فورم ہال میں خطبہ جمعۃ الوداع اور نیو ورلڈ آرڈر کے موضوع پر شیخ الاسلام کا خطاب، اس موقع پر میزبان تنظیم (روزنامہ جنگ) کے الفاظ یہ تھے: "جنگ فورم کی تاریخ میں اتنا بڑا اجتماع پہلے کبھی نہیں ہوا"۔
اکتوبر
نومبر
- 24 نومبر 1991ء - شیخ الاسلام کا دوبئی کے آبشار ہوٹل میں میں علماء سے خطاب۔
- 26 نومبر 1991ء - شیخ الاسلام کا شارجہ میں رفقاء کنونشن سے خطاب۔
- 27 نومبر 1991ء - شیخ الاسلام کا ابو ظہبی میں رفقاء کنونشن سے خطاب۔
دسمبر
- دسمبر 1991ء - لاہور سے ماہنامہ دختران اسلام کا باقاعدہ اجراء کیا گیا۔
- 19 دسمبر 1991ء - پشاور میں عظیم الشان غوث اعظم کانفرنس کا انعقاد
- 20 دسمبر 1991ء - شیخ الاسلام نے پشاور میں تنظیمی اجتماع سے خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |