"1990ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
(3 صارفین 27 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
سال 1990ء کے اہم تحریکی واقعات | سال 1990ء کے اہم تحریکی واقعات | ||
− | *اس سال کو [[تحریک منہاج القرآن]] کا [[دعوت و تربیت کا سال]] قرار دیا گیا۔ | + | * اس سال کو [[تحریک منہاج القرآن]] کا [[دعوت و تربیت کا سال]] قرار دیا گیا۔ |
− | |||
== جنوری == | == جنوری == | ||
− | *[[ | + | * [[10 جنوری]] 1990ء - [[پاکستان عوامی تحریک]] اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے درمیان اشتراک عمل کا دس نکاتی فارمولا "[[اعلامیہ وحدت]]" کے نام سے طے پایا جو برصغیر پاک و ہند کی مذہبی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ ہے۔ |
− | * | + | * [[12جنوری]] تا [[12فروری]] 1990ء - شیخ الاسلام نے امریکہ کا دعوتی و تنظیمی دورہ کیا۔ اسی دوران میں آپ کے درد سینہ کا سبب معلوم کرنے کے لیے نیشنل انسٹیٹیوٹ کی Keth Lab میں آپ کا چار گھنٹے تک Hart Ketherisation کیا گیا۔ |
== فروری == | == فروری == | ||
− | |||
* | * | ||
== مارچ == | == مارچ == | ||
− | * | + | * [[2مارچ]] 1990ء - کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی اور اقوام عالم کو کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کی طرف متوجہ کرنے کے لیے تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام داتا دربار سے اسمبلی ہال تک جہاد کشمیر ریلی منعقد ہوئی۔ |
− | * | + | * [[23مارچ]] 1990ء - یونیورسٹی گراونڈ کالج مظفرآباد میں جہاد کشمیر کانفرنس کا انعقاد۔ |
== اپریل == | == اپریل == | ||
− | * | + | *[[21اپریل]] 1990ء۔ 25 رمضان المبارک کی شب 1:15 بجے چند دہشت گردوں نے شیخ الاسلام کی رہائش گاہ پر خود کار ہتھیاروں سے آپ کے ذاتی کمرہ کو نشانہ بناتے ہوئے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جو کم و بیش 50 منٹ تک جاری رہی مگر اللہ تعالی نے آپ کو اس سفاکانہ قاتلانہ حملے سے محفوظ رکھا۔ |
− | * | + | *[[24اپریل]] 1990ء۔ جامع المنہاج سوک سنٹر ٹاون شپ (بغداد ٹاون) لاہور میں لیلۃ القدر کا پہلا عظیم الشان روحانی اجتماع منعقد ہوا۔ |
== مئی == | == مئی == | ||
− | * | + | * [[25 مئی]] 1990ء - کل پاکستان مصطفوی انقلاب کانفرنس مینار پاکستان لاہور۔ |
− | |||
== جون == | == جون == | ||
− | * | + | * جون 1990ء - مولانا سید ابو الاعلی مودودی کے بیٹے سید حیدر فاروق مودودی نے قاتلانہ حملے کے بعد حکومت وقت کی دہشت گردوں کی طرف داری کے باعث شیخ الاسلام کو برحق سمجھتے ہوئے [[پاکستان عوامی تحریک]] میں شمولیت اختیار کر لی۔ |
− | * | + | * [[22جون]] 1990ء - دہشت گردوں کے بزدلانہ قاتلانہ حملے کے بعد حکومتی کاسہ لیسوں اور بکاو جرائد و رسائل نے [[شیخ الاسلام]] کی کردار کشی کی مہم شروع کر کے ایک طوفان بدتمزی اٹھایا۔ اس پروپیگنڈہ کے خلاف وابستگان [[تحریک منہاج القرآن]] کا تنظیمی و تربیتی کنونشن منعقد ہوا۔ |
+ | |||
== جولائی == | == جولائی == | ||
− | |||
* | * | ||
== اگست == | == اگست == | ||
− | * | + | * [[16 اگست]] 1990ء - صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے اسمبلیاں توڑ دیں اور 24 اکتوبر کو نئے انتخابات کا اعلان کردیا گیا۔ [[قائد انقلاب]] نے انتخابات میں بھرپور شرکت کے لیے انتخابی مہم کا آغاز کردیا اور 187 امیدوار میدان عمل میں لا کر [[پاکستان عوامی تحریک]] نے ملک کی تیسری بڑی سیاسی قوت ہونے کا ثبوت فراہم کر دیا۔ |
− | + | ||
== ستمبر == | == ستمبر == | ||
− | |||
* | * | ||
== اکتوبر == | == اکتوبر == | ||
− | * | + | * [[24 اکتوبر]] 1990ء - I.J.I کو کرسی اقتدار پر متمکن کرنے کے لیے نگران حکومت نے ان کے ایجنٹ کے طور پر کام کیا اور ملکی وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔ قومی اسمبلی کے نتائیج دھاندلی کی پیداوار سازشی ٹولے کے حسب خواہش آنے پر پاکستانی عوامی تحریک نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا۔ |
− | + | ||
== نومبر == | == نومبر == | ||
− | * | + | * [[16 نومبر]] 1990ء - [[تحریک منہاج القرآن]] کے روحانی سرپرست [[سیدنا طاہر علاوالدین القادری الگیلانی]] کی زیر صدارت چوبرجی کواٹرز گراونڈ میں ایک عظیم الشان [[غوث الاعظم کانفرنس]] منعقد ہوئی۔ |
− | + | ||
== دسمبر == | == دسمبر == | ||
− | * | + | * [[7 دسمبر]] 1990ء - [[تحریک منہاج القرآن]] کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں ملک بھر کی تنظیمات کا تربیتی و تنظیمی کنونشن منعقد ہوا۔ جس میں شیخ الاسلام نے دھاندلی کے باعث الیکشن میں ہونے والی فطری کیفیات کو دور کرتے ہوئے ورکرز کو نیا عزم اور ولولہ عطا کیا۔ |
− | + | ||
+ | |||
+ | {{سانچہ:سال}} | ||
+ | [[en:1990]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 15:57، 17 ستمبر 2011ء
سال 1990ء کے اہم تحریکی واقعات
- اس سال کو تحریک منہاج القرآن کا دعوت و تربیت کا سال قرار دیا گیا۔
فہرست
جنوری
- 10 جنوری 1990ء - پاکستان عوامی تحریک اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے درمیان اشتراک عمل کا دس نکاتی فارمولا "اعلامیہ وحدت" کے نام سے طے پایا جو برصغیر پاک و ہند کی مذہبی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ ہے۔
- 12جنوری تا 12فروری 1990ء - شیخ الاسلام نے امریکہ کا دعوتی و تنظیمی دورہ کیا۔ اسی دوران میں آپ کے درد سینہ کا سبب معلوم کرنے کے لیے نیشنل انسٹیٹیوٹ کی Keth Lab میں آپ کا چار گھنٹے تک Hart Ketherisation کیا گیا۔
فروری
مارچ
- 2مارچ 1990ء - کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی اور اقوام عالم کو کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کی طرف متوجہ کرنے کے لیے تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام داتا دربار سے اسمبلی ہال تک جہاد کشمیر ریلی منعقد ہوئی۔
- 23مارچ 1990ء - یونیورسٹی گراونڈ کالج مظفرآباد میں جہاد کشمیر کانفرنس کا انعقاد۔
اپریل
- 21اپریل 1990ء۔ 25 رمضان المبارک کی شب 1:15 بجے چند دہشت گردوں نے شیخ الاسلام کی رہائش گاہ پر خود کار ہتھیاروں سے آپ کے ذاتی کمرہ کو نشانہ بناتے ہوئے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جو کم و بیش 50 منٹ تک جاری رہی مگر اللہ تعالی نے آپ کو اس سفاکانہ قاتلانہ حملے سے محفوظ رکھا۔
- 24اپریل 1990ء۔ جامع المنہاج سوک سنٹر ٹاون شپ (بغداد ٹاون) لاہور میں لیلۃ القدر کا پہلا عظیم الشان روحانی اجتماع منعقد ہوا۔
مئی
- 25 مئی 1990ء - کل پاکستان مصطفوی انقلاب کانفرنس مینار پاکستان لاہور۔
جون
- جون 1990ء - مولانا سید ابو الاعلی مودودی کے بیٹے سید حیدر فاروق مودودی نے قاتلانہ حملے کے بعد حکومت وقت کی دہشت گردوں کی طرف داری کے باعث شیخ الاسلام کو برحق سمجھتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت اختیار کر لی۔
- 22جون 1990ء - دہشت گردوں کے بزدلانہ قاتلانہ حملے کے بعد حکومتی کاسہ لیسوں اور بکاو جرائد و رسائل نے شیخ الاسلام کی کردار کشی کی مہم شروع کر کے ایک طوفان بدتمزی اٹھایا۔ اس پروپیگنڈہ کے خلاف وابستگان تحریک منہاج القرآن کا تنظیمی و تربیتی کنونشن منعقد ہوا۔
جولائی
اگست
- 16 اگست 1990ء - صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے اسمبلیاں توڑ دیں اور 24 اکتوبر کو نئے انتخابات کا اعلان کردیا گیا۔ قائد انقلاب نے انتخابات میں بھرپور شرکت کے لیے انتخابی مہم کا آغاز کردیا اور 187 امیدوار میدان عمل میں لا کر پاکستان عوامی تحریک نے ملک کی تیسری بڑی سیاسی قوت ہونے کا ثبوت فراہم کر دیا۔
ستمبر
اکتوبر
- 24 اکتوبر 1990ء - I.J.I کو کرسی اقتدار پر متمکن کرنے کے لیے نگران حکومت نے ان کے ایجنٹ کے طور پر کام کیا اور ملکی وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔ قومی اسمبلی کے نتائیج دھاندلی کی پیداوار سازشی ٹولے کے حسب خواہش آنے پر پاکستانی عوامی تحریک نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا۔
نومبر
- 16 نومبر 1990ء - تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست سیدنا طاہر علاوالدین القادری الگیلانی کی زیر صدارت چوبرجی کواٹرز گراونڈ میں ایک عظیم الشان غوث الاعظم کانفرنس منعقد ہوئی۔
دسمبر
- 7 دسمبر 1990ء - تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملک بھر کی تنظیمات کا تربیتی و تنظیمی کنونشن منعقد ہوا۔ جس میں شیخ الاسلام نے دھاندلی کے باعث الیکشن میں ہونے والی فطری کیفیات کو دور کرتے ہوئے ورکرز کو نیا عزم اور ولولہ عطا کیا۔
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |