"عالمی امن کانفرنس" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
سطر 3: | سطر 3: | ||
==مقررین و مہمانانِ خصوصی== | ==مقررین و مہمانانِ خصوصی== | ||
* شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری | * شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری | ||
− | * صاحبزادہ حسن محی الدین قادری (صدر سپریم | + | *محترم صاحبزادہ حسن محی الدین قادری (صدر سپریم کونسل، تحریک منہاج القرآن) |
− | * پیر سید عبد القادر جیلانی (جماعت اہل سنت برطانیہ) | + | *محترم پیر سید عبد القادر جیلانی (جماعت اہل سنت برطانیہ) |
− | * پیر فیاض الحسن قادری (حق باہو ٹرسٹ) | + | *محترم پیر فیاض الحسن قادری (حق باہو ٹرسٹ) |
− | * شیخ امین الحسنات (سربراہ دارالعلوم بھیرہ شریف) | + | *محترم شیخ امین الحسنات (سربراہ دارالعلوم بھیرہ شریف) |
− | * | + | *محترم قاری سید صداقت علی |
− | * | + | *محترم ڈاکٹر رحیق احمد عباسی ( ناظم اعلیٰ، تحریک منہاج القرآن) |
− | * | + | *محترم شیخ محمد بن یحیٰ الننوی (شامی نژادعالمِ دین، امریکہ) |
− | * | + | *محترم آغا غلام مرتضیٰ پویا (ممتاز شیعہ رہنماء) |
− | * | + | *محترم شیخ عبد الفضیل القوسی (نمائندہ جامعۃ الازہر) |
− | * | + | *محترم میسوت کرتس (مقدونیہ) |
− | * | + | * محترمہ غزالہ حسن قادری (ممبر سپریم کونسل، تحریکِ منہاج القرآن) |
+ | |||
[[زمرہ:اجتماعات]] | [[زمرہ:اجتماعات]] |
تجدید بمطابق 21:16، 24 ستمبر 2011ء
عالمی امن کانفرنس بعنوان امن برائے انسانیت (انگریزی: Peace for Humanity Conference) منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیرِ اہتمام 24 ستمبر 2011ء کو لندن (برطانیہ) میں وسیع و عریض ہال ویمبلے ارینا (Wembley Arena) منعقد ہوئی۔ اس تاریخی کانفرنس میں دنیا بھر سے 12,000 مرد و خواتین نے شرکت کی۔ اس پروگرام کو منہاج ٹی وی اور کیو ٹی وی کے ذریعے دنیابھر میں دیکھا گیا۔ پاکستان میں 11 بڑے شہروں میں منعقدہ بڑے اجتماعات میں اس کانفرنس کی مکمل کارروائی دیکھی گئی۔
مقررین و مہمانانِ خصوصی
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
- محترم صاحبزادہ حسن محی الدین قادری (صدر سپریم کونسل، تحریک منہاج القرآن)
- محترم پیر سید عبد القادر جیلانی (جماعت اہل سنت برطانیہ)
- محترم پیر فیاض الحسن قادری (حق باہو ٹرسٹ)
- محترم شیخ امین الحسنات (سربراہ دارالعلوم بھیرہ شریف)
- محترم قاری سید صداقت علی
- محترم ڈاکٹر رحیق احمد عباسی ( ناظم اعلیٰ، تحریک منہاج القرآن)
- محترم شیخ محمد بن یحیٰ الننوی (شامی نژادعالمِ دین، امریکہ)
- محترم آغا غلام مرتضیٰ پویا (ممتاز شیعہ رہنماء)
- محترم شیخ عبد الفضیل القوسی (نمائندہ جامعۃ الازہر)
- محترم میسوت کرتس (مقدونیہ)
- محترمہ غزالہ حسن قادری (ممبر سپریم کونسل، تحریکِ منہاج القرآن)