"فلک شیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(3 صارفین 8 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 +
== خاندانی پس منظر ==
 +
فلک شیر کا تعلق کھچی خاندان سے ہے، جو عرصہ دراز سے دریائے راوی کے کنارے واقع اوکاڑہ کے قصبہ جندراکہ میں آباد ہے۔ نہ صرف خود [[تحریک منہاج القرآن]] کے [[تاحیات رفیق]] ہیں، بلکہ ان کے چاروں بھائی بھی [[تحریک]] کے [[رفیق]] ہیں۔
  
== خاندانی پس منظر ==
 
کھچی خاندان سے تعلق ہے جو عرصہ دراز سے دریائے راوی کے کنارے واقع قصبہ جندراکہ میں آباد ہے۔ ان کے چاروں بھائی [[تحریک منہاج القرآن]] کے [[رفیق]] ہیں۔
 
 
=== آغاز وابستگی ===
 
=== آغاز وابستگی ===
[[1989 ]] سے [[تحریک]] کے ساتھ پختہ وابستگی ہے۔
+
[[1989ء]] سے [[تحریک]] کے ساتھ وابستگی کا آغاز ہوا، جو سالہا سال کی [[رفاقت]] سے پختہ وابستگی اختیار کر چکا ہے۔
  
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==
پنجاب یونیورسٹی سے پنجابی میں ماسٹرکرنے کے علاوہ سائنس ایجوکیشن میں گریجوایشن کی ہے۔آج کل ہائی سکول میں سائنس ٹیچر ہیں۔
+
پنجاب یونیورسٹی سے پنجابی ادب میں ماسٹر کرنے کے علاوہ سائنس ایجوکیشن میں گریجویشن کی ہوئی ہے۔ آج کل گورنمنٹ ہائی سکول کوہلہ میں سائنس ٹیچر ہیں۔
 +
 
 
=== امتیازات ===
 
=== امتیازات ===
  
سطر 13: سطر 14:
  
 
== ادبی سرگرمیاں ==
 
== ادبی سرگرمیاں ==
*ادب کے ساتھ گہرا لگاؤ ہے۔
+
* ادب کے ساتھ گہرا لگاؤ ہے۔
*نعت گو شاعر ہیں۔
+
* نعت گو شاعر ہیں اور حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی شان میں تقریبا 200 نعتیں لکھ چکے ہیں۔
*حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی شان میں تقریبا دو سو نعتیں لکھ چکے ہیں۔
+
* انگلش اور اردو دونوں زبانوں میں خوشنویس    ہیں۔
*خوشنویسی یعنی خطاطی بھی کرتےہیں۔
 
  
 
== تحریکی وابستگی ==
 
== تحریکی وابستگی ==
[[فلک شیر]] [[1989ء]] سے [[تحریک منہاج القرآن]] کے [[رفیق]] ہونے کے ساتھ [[تاحیات رفیق]] بھی ہیں۔ [[1995ء]] سے [[اجتماعی اعتکاف]] میں سرکاری ملازم ہونے کے باوجود شرکت کر رہے ہیں۔ نظریاتی کارکن ہیں۔ [[تحریک]] کے لئے سب کچھ نچھاور کرنے کو تیار ہیں۔ [[گوشہ درود]] میں بھی دس دن لگا چکے ہیں۔
+
[[فلک شیر]] [[1989ء]] سے [[تحریک منہاج القرآن]] کے [[رفیق]] ہونے کے ساتھ [[تاحیات رفیق]] بھی ہیں۔ سرکاری ملازم ہونے کے باوجود [[1995ء]] سے [[اجتماعی اعتکاف]] میں مسلسل شرکت کر رہے ہیں۔ پختہ نظریاتی کارکن ہیں اور [[تحریک]] کے لئے سب کچھ نچھاور کرنے کو تیار ہیں۔ [[گوشہ درود]] میں بھی دس دن لگا چکے ہیں۔
  
ایک سو پچاس لوگوں کو تحریک میں [[رفیق]] بنا چکے ہیں۔
+
اب تک 150 لوگوں کو تحریک میں [[رفیق]] بنا چکے ہیں۔
  
 
=== ممبرشپ ===
 
=== ممبرشپ ===
ان کا رفاقت نمبر 2822 ہے۔
+
* ان کا رفاقت نمبر 28222 ہے۔جبکہ تاحیات رفاقت نمبر 3485 ہے
  
 
=== موجودہ خدمات ===
 
=== موجودہ خدمات ===
*اس وقت [[تحریک منہاج القرآن]] جندراکہ میں [[ناظم تحریک]] کی ذمہ داری پر فائز ہیں۔
+
* اس وقت [[تحریک منہاج القرآن]] جندراکہ میں [[ناظم تحریک]] کی ذمہ داری پر فائز ہیں۔
 +
* ہر سال میلاد النبی{{ص}} کی خوشی میں ایک عظیم الشان جلوس نکالتے ہیں، جس میں علاقےکے ہزاروں لوگ شریک ہوتے ہیں۔
 +
* اپنے ہائی سکول میں ہر سال عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کرتے ہیں۔
 +
* حضور کی سیرت مبارکہ پر انگریزی میں مکالمہ کرنے کے لئے طلباء کی تیاری کرواتے ہیں۔
 +
* محفل کے اختتام پر شرکائے محفل میں تبرک بھی تقسیم کرتے ہیں۔
  
 
=== سابقہ خدمات ===
 
=== سابقہ خدمات ===
 
*  
 
*  
 
 
=== امتیازات ===
 
=== امتیازات ===
  
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
+
[[تحریک منہاج القرآن]] کے کارکن فروغ عشق مصطفیٰ(صلی علیہ وآلہ وسلم) کیلیئے اپنا تن، من ، دھن نچھاور کردیں۔[[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے دست و بازو بنیں۔تحریک منہاج القرآن کےمشن کے فروغ کے لیئے اپنا دن رات ایک کر دیں۔ہو سکے تو ایک دفعہ دس دن [[گوشہ درود]] میں ضرور لگائیں۔
[[زمرہ:منہاجینز]]
+
[[زمرہ:منہاج القرآن اوکاڑہ]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 07:12، 3 جون 2009ء

خاندانی پس منظر

فلک شیر کا تعلق کھچی خاندان سے ہے، جو عرصہ دراز سے دریائے راوی کے کنارے واقع اوکاڑہ کے قصبہ جندراکہ میں آباد ہے۔ نہ صرف خود تحریک منہاج القرآن کے تاحیات رفیق ہیں، بلکہ ان کے چاروں بھائی بھی تحریک کے رفیق ہیں۔

آغاز وابستگی

1989ء سے تحریک کے ساتھ وابستگی کا آغاز ہوا، جو سالہا سال کی رفاقت سے پختہ وابستگی اختیار کر چکا ہے۔

تعلیمی پس منظر

پنجاب یونیورسٹی سے پنجابی ادب میں ماسٹر کرنے کے علاوہ سائنس ایجوکیشن میں گریجویشن کی ہوئی ہے۔ آج کل گورنمنٹ ہائی سکول کوہلہ میں سائنس ٹیچر ہیں۔

امتیازات

ہم نصابی سرگرمیاں

کبڈی اور والی بال کےشوقین ہیں۔

ادبی سرگرمیاں

  • ادب کے ساتھ گہرا لگاؤ ہے۔
  • نعت گو شاعر ہیں اور حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی شان میں تقریبا 200 نعتیں لکھ چکے ہیں۔
  • انگلش اور اردو دونوں زبانوں میں خوشنویس ہیں۔

تحریکی وابستگی

فلک شیر 1989ء سے تحریک منہاج القرآن کے رفیق ہونے کے ساتھ تاحیات رفیق بھی ہیں۔ سرکاری ملازم ہونے کے باوجود 1995ء سے اجتماعی اعتکاف میں مسلسل شرکت کر رہے ہیں۔ پختہ نظریاتی کارکن ہیں اور تحریک کے لئے سب کچھ نچھاور کرنے کو تیار ہیں۔ گوشہ درود میں بھی دس دن لگا چکے ہیں۔

اب تک 150 لوگوں کو تحریک میں رفیق بنا چکے ہیں۔

ممبرشپ

  • ان کا رفاقت نمبر 28222 ہے۔جبکہ تاحیات رفاقت نمبر 3485 ہے

موجودہ خدمات

  • اس وقت تحریک منہاج القرآن جندراکہ میں ناظم تحریک کی ذمہ داری پر فائز ہیں۔
  • ہر سال میلاد النبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خوشی میں ایک عظیم الشان جلوس نکالتے ہیں، جس میں علاقےکے ہزاروں لوگ شریک ہوتے ہیں۔
  • اپنے ہائی سکول میں ہر سال عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کرتے ہیں۔
  • حضور کی سیرت مبارکہ پر انگریزی میں مکالمہ کرنے کے لئے طلباء کی تیاری کرواتے ہیں۔
  • محفل کے اختتام پر شرکائے محفل میں تبرک بھی تقسیم کرتے ہیں۔

سابقہ خدمات

امتیازات

کارکنوں کے لئے پیغام

تحریک منہاج القرآن کے کارکن فروغ عشق مصطفیٰ(صلی علیہ وآلہ وسلم) کیلیئے اپنا تن، من ، دھن نچھاور کردیں۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے دست و بازو بنیں۔تحریک منہاج القرآن کےمشن کے فروغ کے لیئے اپنا دن رات ایک کر دیں۔ہو سکے تو ایک دفعہ دس دن گوشہ درود میں ضرور لگائیں۔